جہدِ مسلسل: المسیح کی پیروی

ایم۔ نیلر

جہدِ مسلسل: المسیح کی پیروی

ڈاؤن لوڈ

آپ کو عیسیٰ المسیح سے نئی زندگی کا تحفہ عنایت ہوا ہے۔ آپ نے عیسیٰ مسیح کے پیروکار بننے کے پہلے اقدام اُٹھائے ہیں، اور اب آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ یہ نئی زندگی کیسے گزاریں۔

یہ کتاب دو طرح سے استعمال کی جا سکتی ہے۔ ایک تو آپ شروع سے لے کر آخر تک اِس کا مطالعہ کر سکتے ہیں تاکہ نئی زندگی میں مدد حاصل ہو۔ یا پھر جب کبھی آپ کو کسی مضمون پر ہدایت کی ضرورت ہو تو آپ اِس کتاب مشورہ لے سکتے ہیں۔