کھیل کتابِ مقدّس کی روشنی میں

سٹوارٹ ویئر

 کھیل کتابِ مقدّس کی روشنی میں

ڈاؤن لوڈ

کتابِ مقدّس کھیل کے بارے میں کیا فرماتی ہے؟ کیا مسیحی کو کھلاڑی بننے یا اتوار کو کھیلنے کی اجازت ہے؟ مصنف فرماتے ہیں کہ کھیل ہمیں گواہی دینے کے بےشمار موقعے فراہم کرتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ دکھاتے ہیں کہ کھیل کے ذریعے ہم خوش خبری دوسروں تک کس طرح پہنچا سکتے ہیں۔