حضرت موسیٰ

آر۔ بخت

حضرت موسیٰ

ڈاؤن لوڈ

حضرت موسیٰ ایک غیرمعمولی اور لاثانی آدمی تھے۔ اِس کتاب میں اُن کی حیرت انگیز زندگی کے تمام پہلوؤں کو ایک دل چسپ داستان کی صورت میں بیان کیا گیا ہے۔ مثلاً چھوٹی عمر میں دریائے نیل کی نذر ہونا، فرعون کے محل میں پرورش، قوم کی مصر سے نجات، بیابانی اور ازدواجی زندگی، شریعت کا ملنا اور انتقال۔