چشمہ میدیا کا کیا مقصد ہے؟

مقصد یہ ہے کہ عیسیٰ المسیح کے پیروکاروں کو نستعلیق اور دیوناگری کی اردو کتابیں پیش کرے۔ اعلیٰ معیار کی تمام کتابوں کو مفت میں ڈاؤن لوڈ اور تقسیم کرنے کی اجازت ہے۔