شفیعِ کامل: مَیں کیوں المسیح کا پیروکار ہو گیا

مولوی عماد الدین

شفیعِ کامل: مَیں کیوں المسیح کا پیروکار ہو گیا

مولوی عماد الدین لاہز پہلی جنگِ آزادی کے بعد حضرت عیسیٰ کے پیروکار ہو گئے۔ اِس کتابچے میں وہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کس طرح اور کیوں سرانجام ہوا۔