جنت اور نجات کا راستہ

دانیال وہیلی / میٹ یو

جنت اور نجات کا راستہ

زندگی میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ مرنے کے بعد ہماری منزلِ مقصود کیا ہوگی؟ اِس کتاب میں نجات کی راہ یوں بیان کی جاتی ہے کہ مسلمان صاحبان کو بھی سمجھ آئے۔ تخلیق سے شروع کرکے المسیح اور اُن کی جماعت سے اختتام تک پہنچ کر مصنف ایمان کی مرکزی باتیں پیش کرتے ہیں۔ کتاب کی ایک خوبی وہ عملی باتیں ہیں جو آخری ابواب میں پیش کی جاتی ہیں۔