کربلا سے کلوَری تک: مَیں کیوں المسیح کا پیروکار ہو گیا

برکت اللہ

کربلا سے کلوَری تک: مَیں کیوں المسیح کا پیروکار ہو گیا

مصنف جو کہ اہلِ تشیّع کے کٹر مسلمان تھے اِس کتابچے میں بیان کرتے ہیں کہ وہ کس طرح اور کیوں المسیح کے پیروکار ہو گئے۔