آؤ، توریت و انجیل کو سمجھیں

آؤ، توریت و انجیل کو سمجھیں

کیا آپ تورات و انجیل کا پیغام بہتر سمجھنا چاہتے ہیں؟ اِس کتاب میں قاری کی سہولت کے لئے توریت و انجیل کے 25 مرکزی حوالجات جمع کئے گئے ہیں۔