زندہ کلام 3: کشتی میں پناہ۔ حضرت نوح اور بڑا سیلاب
بخت اللہ
حضرت نوح نے خدا کی سن کر کشتی میں پناہ لی۔ یوں وہ بڑے سیلاب سے بچ گیا۔ اِس واقعے سے ہم 4 باتیں سیکھتے ہیں:
خدا کے ساتھ چلو۔
کشتی میں پناہ لو۔
جاگتے رہو۔
اپنی جان اُس پر سونپ دو۔
حضرت نوح نے خدا کی سن کر کشتی میں پناہ لی۔ یوں وہ بڑے سیلاب سے بچ گیا۔ اِس واقعے سے ہم 4 باتیں سیکھتے ہیں:
خدا کے ساتھ چلو۔
کشتی میں پناہ لو۔
جاگتے رہو۔
اپنی جان اُس پر سونپ دو۔