زندہ کلام 8: ایمان کا سفر: اسرائیلی قوم ریگستان میں
بخت اللہ
خدا نے اسرائیلی قوم سے وعدہ کیا تھا کہ مَیں تمہیں مصر کی غلامی سے چھڑاؤں گا۔ اور ایسا ہی ہوا۔ ایک دن مصری بادشاہ نے مجبور ہو کر اُنہیں جانے دیا اور وہ نکلے۔ لیکن یہ عام سفر نہیں تھا۔ یہ ایمان کا سفر تھا۔ ایمان کے اِس سفر پر قوم نے 5 سبق سیکھ لئے:
بس، چپ رہو۔
ایمان کی لاٹھی اُٹھاؤ۔
زندگی کی روٹی کھا لو۔
زندگی کا پانی پی لو۔
زندگی کی راہ پر چلو۔
