زندہ کلام 8: اسرائیلی قوم ریگستان میں

اسرائیلی قوم ریگستان میں

ڈاؤن لوڈ

مصر کو چھوڑنے کے بعد اسرائیلیوں کو ریگستان میں پھرتے پھرتے کئی ایک مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ سمجھنے لگتے ہیں کہ خدا کا کردار کیسا ہے۔

تصویروں اور سوال و جواب کے ساتھ۔