زندہ کلام 9: دس احکام اور سونے کا بچھڑا

دس احکام اور سونے کا بچھڑا

ڈاؤن لوڈ

اسرائیلی سینا پہاڑ پر پہنچتے ہیں۔ وہاں اللہ توریت کو اُن پر ظاہر کرتا ہے۔ لیکن اِس مقام پر اُن سے گھنونا گناہ بھی سرزد ہوتا ہے۔ کیا خدا اُنہیں معاف کرے گا؟

تصویروں اور سوال و جواب کے ساتھ۔