زندہ کلام 13: غالب کیسے آؤں؟ داؤد اور جالوت
بخت اللہ
داؤد نبی کی جالوت پہلوان سے لڑائی سے ہم 6 سبق سیکھتے ہیں:
مجھ پر بھروسا کر۔
مَیں تیرے ساتھ ہوں۔
مَیں زندہ ہوں۔
مَیں تجھے بچاؤں گا۔
مجھ سے ملی نعمت استعمال کر۔
مَیں ہی فتح دلاؤں گا۔
داؤد نبی کی جالوت پہلوان سے لڑائی سے ہم 6 سبق سیکھتے ہیں:
مجھ پر بھروسا کر۔
مَیں تیرے ساتھ ہوں۔
مَیں زندہ ہوں۔
مَیں تجھے بچاؤں گا۔
مجھ سے ملی نعمت استعمال کر۔
مَیں ہی فتح دلاؤں گا۔