زندہ کلام 15: معافی کی دعا۔ زبور 51
بخت اللہ
خدا سے معافی کیسے ملے؟ زبور 51 معافی کی خوب صورت دعا ہے۔ 6 مرکزی باتیں:
تیری شفقت میرا گناہ دُور کرے۔
مَیں نے تیرا گناہ کیا ہے۔
مجھے پاک صاف کر۔
مجھ میں پاک دل اور ثابت قدم روح پیدا کر۔
اپنے مقدّس روح کو مجھ سے دُور نہ کر۔
مکمل قربانی سے مکمل معافی۔
