زندہ کلام 17: آزادی۔ حقیقی بحالی کی پیش گوئی

بخت اللہ

زندہ کلام 17: آزادی۔ حقیقی بحالی کی پیش گوئی

ڈاؤن لوڈ

عیسیٰ مسیح کی پیدائش سے صدیوں پہلے خدا نے یسعیاہ نبی سے فرمایا کہ المسیح آنے والا ہے جو انسان کو سچ مچ آزاد کرے گا (یسعیاہ 61:‏‏1-‏2)۔