عدالت سے بچنے کا راستہ
خدا رحم کرنے والا ہے، لیکن وہ راست اور پاک بھی ہے۔ اِس لئے لازم ہے کہ وہ ہمارے گناہوں کی سزا دے۔ لیکن پھر ہم کس طرح عدالت کے دن بچ سکتے ہیں؟ صرف المسیح کے وسیلے سے۔