آؤ، خود دیکھ لو 3: آؤ، خود دیکھ لو
بخت اللہ
پہلے شاگرد (انجیل، یوحنّا 1: 35-51)
کیا مَیں نے خود آ کر دیکھ لیا ہے؟
کیا مَیں اُس کے پیچھے ہو لیا ہوں؟
کیا مَیں اُس کا گھر والا بن گیا ہوں؟
کیا مسیح میرا بادشاہ ہے؟
انجیل، یوحنّا 1: 35-51
مسیح پوری دُنیا کا خداند ہے۔ اُس کے پیچھے ہو لینے کا مطلب کیا ہے؟