آؤ، خود دیکھ لو 27: مت گھبراؤ: ابدی منزل کی راہ
بخت اللہ
المسیح خدا باپ کے پاس جانے کی راہ ہے (انجیل، یوحنّا 14:1-14)
مت گھبارؤ: تمہارا ابدی گھر ہے۔
مت گھبراؤ۔ مَیں ابدی گھر کی راہ ہوں۔
مت گھبراؤ۔ میرا باپ تمہارا باپ بھی ہے۔
-مت گھبارؤ: تم بڑے کام کرو گے۔
- انجیل، یوحنّا 14:1-14