مُنجّیِ کامل: احسان اللہ اور رحمت اللہ کی حیران کُن سر گُزشت

برکت اللہ

مُنجّیِ کامل: احسان اللہ اور رحمت اللہ کی حیران کُن سر گُزشت

نارووال کے بزرگ احسان اللہ اور رحمت اللہ کیوں اور کس طرح حضرت عیسیٰ کے پیروکار ہو گئے؟ رحمت اللہ کا بیٹا برکت اللہ اپنے والد اور چچا کی حیرت انگیز سر گُزشت دل چسپ طریقے سے بیان کرتا ہے۔