کیا اللہ گُناہ معاف کر سکتا ہے؟

کیا اللہ گُناہ معاف کر سکتا ہے؟

ڈاؤن لوڈ

اللہ اپنی ذات کا انکار نہیں کر سکتا۔

اللہ عادل ہے لیکن گناہ کی سزا لازمی ہے۔

جج کا قرض اُٹھانے کی مثال۔

معاف کرنے والا، مجرم کی سزا اُٹھاتا ہے۔

خدا گناہ کو نظر انداز نہیں کرتا اور نہ وہ ”سَستی“ معافی دیتا ہے جو انسان کی زندگی کو تبدیل نہیں کرتی۔