مومن کا سفر (مختصر بیان)

ایچ ایل ٹیلر

مومن کا سفر: مختصر بیان

ڈاؤن لوڈ

مومن نجات کی تلاش میں گھر سے نکلتا ہے۔ کئی ایک رکاوٹیں، دشمن اور آزمائشیں اُسے روکنے کھڑی ہو جاتی ہیں۔ کیا وہ آسمانی شہر تک پہنچے گا؟

یہ مشہور کتاب ’مومن کا سفر‘ کا مختصر اور آسان بیان ہے۔ جو اصل کو مشکل سے سمجھ سکے اُس کے لئے یہ کتاب بہتر رہے گی۔ بچّے بھی اِسے مزے سے پڑیں گے۔