موت کی ہار

موت کی ہار

ڈاؤن لوڈ

ایک ماں کا بیٹا کنوئیں میں گر کر مر جاتا ہے۔ دو ہزار سال پہلے حضرت عیسیٰ کا ایک دوست بنام لعزر بھی فوت ہو کر دفن ہوا۔ حضرت عیسیٰ کے وسیلے سے وہ دوبارہ زندہ ہوا۔

کیا آپ موت اور یومِ عدالت سے ڈرے ہوئے ہیں؟ حضرت عیسی زندگی کا سرچشمہ ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ قیامت اور زندگی تو مَیں ہوں۔ جو مجھ پر ایمان رکھے وہ زندہ رہے گا، چاہے وہ مر بھی جائے۔ اور جو زندہ ہے اور مجھ پر ایمان رکھتا ہے وہ کبھی نہیں مرے گا۔