سلامتی کا شہزادہ

 سلامتی کا شہزادہ

ڈاؤن لوڈ

دنیا میں سلامتی کیوں نہیں ہوتی؟ دل کی ناقابلِ علاج حالت کی وجہ سے۔

سلامتی کے شہزادے کے بارے میں پیش گوئیاں اور اُس کی آمد۔

اگر ہم اُس پر ایمان لائیں تو ہمیں اُس کی قربانی کے وسیلے سے سلامتی حاصل ہوتی ہے، اور ہم تبدیل ہو جاتے ہیں۔