زندہ کلام 6: ٹوٹے ہوئے رشتوں کی بحالی۔ حضرت یوسف اور اُس کے بھائی

بخت اللہ

ٹوٹے ہوئے رشتوں کی بحالی۔ حضرت یوسف اور اُس کے بھائی

ڈاؤن لوڈ

ہم اِس سے کس طرح بچ سکتے ہیں کہ خاندانی رشتے ٹوٹ جائیں؟ رشتے کس طرح بحال ہو جاتے ہیں؟ حضرت یوسف کی زندگی سے معلوم ہوتا ہے کہ رشتے پھر سے کس طرح جُڑ سکتے ہیں۔ ہم خاص کر 5 باتیں سیکھتے ہیں: