زندہ کلام 7: نجات کی راہ۔ حضرت موسیٰ مصر میں
بخت اللہ
حضرت ابراہیم کی اولاد کال کی وجہ سے مصر میں ٹِک گئی تھی۔ وہاں رہتے ہوئے تھوڑے لوگوں سے پوری قوم بن گئی۔ یہ دیکھ کر مصر کا بادشاہ اُن پر ظلم ڈھانے لگا۔ تب خدا نے حضرت موسیٰ سے اُنہیں نجات کی راہ دکھائی۔ اِس واقعے سے ہم 5 سبق سیکھتے ہیں:
خدا سنتا ہے۔
نجات کا انتظار کرو۔
نجات کی بلاہٹ سنو۔
نجات کی راہ قبول کرو۔
نجات کی راہ پر چل پڑو۔
