زندہ کلام 14: کیا مجھے معافی ملے گی؟ داؤد کا گناہ
بخت اللہ
ایک بار داؤد بادشاہ سے سخت گناہ سرزد ہوا۔ لیکن ناتن نبی کی تنبیہ پر اُس نے توبہ کی۔ اِس سے ہم سیکھتے ہیں کہ ہمیں کس طرح معافی مل سکتی ہے۔ خدا 5 باتیں واضح کرتا ہے:
اپنا گناہ مت چھپاؤ۔
معافی مانگو۔
تب بحال ہو جاؤ گے۔
پھر بھی گناہ کے نتیجے رہیں گے۔
میرے حضور رہو۔
