آؤ، خود دیکھ لو

بخت اللہ

 آؤ، خود دیکھ لو

ڈاؤن لوڈ پی ڈی ایف

ڈاؤن لوڈ آڈیو

آؤ، خود دیکھ لو

یوحنا کی انجیل بڑی گہرائیوں میں لے جاتی ہے۔ ہم کس طرح اِن گہرائیوں کی طے تک پہنچ سکتے ہیں؟ ’آؤ، خود دیکھ لو‘ اُس شخص کی سہایتا کرنا چاہتی ہے جو یہ گہری گہری باتیں بہتر طور سے سمجھنا چاہتا ہے, بلکہ جو اِس سے بڑھ کر اِس کا اپنی زندگی سے تعلق جاننا چاہتا ہے۔

عیسیٰ مسیح کو اندھا دُھند ایمان پسند نہیں ہے۔ اِس لئے وہ آج بھی دعوت دیتا ہے کہ میرے پاس آؤ اور خود دیکھ لو کہ مَیں کون ہوں۔ خود دیکھ لو کہ اپنے من، تن بلکہ پوری جان سے میرے پیچھے چلنے کا کیا مطلب ہے۔

قاری کی سہولت کے لئے ہر سبق کے آخر میں زیرِ غور حوالہ درج ہے۔

’آؤ، خود دیکھ لو‘ کی سیریز ایک ہی کتاب کی صورت میں۔

1: فضل پر فضل

2: روحانی شفا

3: آؤ، خود دیکھ لو

4: الہٰی شربت

5: سچا مقدِس

6: جو نئے سرے سے پیدا ہوا ہو

7: دولھے کا دوست

8: زندگی کا پانی

9: پھلتا پھولتا ایمان

10: کیا تُو تندرست ہونا چاہتا ہے؟

11: عیسیٰ مسیح پر کیوں بھروسا۔ چار ٹھوس گواہ

12: بادشاہی کے چار اُصول

13: زندگی کی روٹی

14: عیسیٰ مسیح کو پانا

15: جو پیاسا ہے

16: پکڑا گیا

17: سچّا شاگرد

18: نور یا اندھیرا؟ اندھے کی شفا

19: چرواہے کی آواز

20: سچّی قربان گاہ

21: ابدی زندگی کیسے پاؤں؟

22: خوشبو یا بدبو؟ سپھل زندگی کا راز

23: زمین میں دانہ۔ المسیح کے پیچھے ہو لینے کا مطلب

24: المسیح پر ایمان—یہ کیا ہے؟

25: شیطانی طاقتوں سے کیسے بچوں؟

26: المسیح کی نئی برادری

27: مت گھبراؤ۔ ابدی منزل کی راہ

28: فتح مند زندگی۔ روح القدس کا کام

29: مَیں انگور کی بیل ہوں۔ پھل لانے کا راز

30: دشمن کے روبرو مضبوطی۔ روح القُدس کی زبردست حمایت

31: فتح! جنم لینے والی برادری کی خوشی

32: سچے شاگرد کے اَن مِٹ نشان

33: سچائی کا بادشاہ۔ المسیح کی پیشی

34: کام مکمل ہو گیا ہے۔ المسیح کی موت

35: مَیں نے خداوند کو دیکھا ہے۔ المسیح جی اُٹھتا ہے

36: کیا تُو مجھے پیار کرتا ہے؟ برکت پانے کا راز