کامل خزانہ: مَیں کیوں المسیح کا پیروکار ہو گیا

امام الدین

کامل خزانہ: مَیں کیوں المسیح کا پیروکار ہو گیا

ڈاؤن لوڈ

امام الدین پنجابی زبور کے مشہور شاعر ہیں۔ اِس کتابچے میں وہ بیان کرتے ہیں کہ وہ کس طرح اور کیوں حضرت عیسیٰ کے پیروکار ہو گئے۔