خدا ایک ہی ہے

خدا ایک ہی ہے

ڈاؤن لوڈ

توحید سچے مذہب کی کسوٹی ہے۔

کچھ لوگوں اعتراض کرتے ہیں کہ عیسائی تین خداؤں کی پرستش کرتے ہیں۔

توریت، انجیل اور زبور میں توحید کی تصدیق کی جاتی ہے۔ ساتھ ساتھ یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ واحد خدا کے ساتھ بگڑا ہوا تعلق صرف المسیح کے وسیلے سے بحال کیا جا سکتا ہے۔