نئی دنیا
بخت
منظور ایک نئی دنیا میں جاگ اُٹھتا ہے۔ وہاں اُسے زندگی کا اصل مقصد پتا چلتا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ شہزادے کے حضور آئے۔ وہ روانہ ہوتا ہے۔ اِس روحانی سفر کے دوران کئی ایک رکاوٹیں سامنے آتی ہیں—شکوک، خاندان کے رشتے، شہوت پرستی، یہ سوچ کہ تمام مذہب ایک جیسے ہیں اور یہ کہ خدا کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے، مادہ پرستی، مذہب کے رسم و رواج، شریعت کے تقاضے اور تصوف کی جد و جہد۔ کیا وہ شہزادے تک پہنچنے میں کام یاب ہو گا؟