مومن کا سفر
جان بَنیَن
مومن نجات کی تلاش میں گھر سے نکلتا ہے۔ کئی ایک رکاوٹیں، دشمن اور آزمائشیں اُسے روکنے کھڑی ہو جاتی ہیں۔ کیا وہ آسمانی شہر تک پہنچے گا؟
یہ کتاب جو 1678 میں پہلی بار چَھپ گئی آج تک ہتھوں ہاتھ بکتی آئی ہے۔