راہِ کامل: مَیں کیوں المسیح کا پیروکار ہو گیا
سلطان محمد پال
مشہور و معروف مدرسوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سلطان محمد پال دفاعِ اسلام کے بڑے شوقین تھے۔ اِس سلسلے میں اُنہوں نے عیسائیوں کے ساتھ لاتعداد مباحثے منعقد کئے۔ اِس کتابچے میں وہ بیان کرتے ہیں کہ وہ اِس کے باوجود کیوں اور کس طرح حضرت عیسیٰ کے پیروکار ہو گئے۔