حضرت یوسف
آر۔ بخت
حضرت یوسف کو اپنے ہی بھائیوں سے بیچ کر مصر بھیجا گیا۔ وہاں اُنہیں حلیمی اور تابع داری سیکھنی پڑی۔ مصیبتوں کے پہاڑ کے باوجود وہ ہمت نہ ہارے بلکہ اپنی حکمت اور انتظام چلانے کی مہارت کو بڑھا کر مصر کے حاکم بن گئے۔ اِس عہدے پر وہ مصر اور اپنے خاندان کو کال سے بچانے کا وسیلہ بن گئے۔
اِس کتاب میں حضرت یوسف کی جیتی جاگتی تصویر سامنے آتی ہے۔