زندہ کلام 10: میری جگہ۔ قربانی کا مقصد

بخت اللہ

میری جگہ۔ قربانی کا مقصد

ڈاؤن لوڈ

سینا پہاڑ پر خدا نے اسرائیلیوں کو زندگی کی راہ دکھائی۔ جو اُس پر چل پڑے اُس کا خدا اور دوسروں کے ساتھ رشتہ بحال رہتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ وہ وفادار رہے۔ لیکن انسان بار بار گناہ میں گر جاتا ہے۔ جواب میں خدا نے ایک راستہ کھول دیا: قربانی کا انتظام۔ قربانی سے انسان گناہ سے آزاد ہو کر دوبارہ خدا کے حضور آ سکتا ہے۔ قربانی کے پیچھے درجِ ذیل خیال ہے:

لیکن اُس وقت کی قربانیاں ناکافی تھیں۔ ایک مکمل قربانی کی ضرورت تھی۔ اِس لئے دو مزید باتیں: