غلط فہمیاں
پانچ غلط فہمیاں اور اُن کے جواب:
عیسائیت ایک غیر ملکی مذہب ہے یعنی یورپ سے آیا ہے۔
وہ تمام لوگ جو عیسائی کہلاتے ہیں حضور المسیح کے شاگرد ہیں۔
کتابِ مقدّس میں تحریف اور ردّ و بدل ہو چکا ہے، یہاں تک کہ وہ اصل کتابِ مقدّس نہیں رہی جو اللہ تعالیٰ نے آسمان سے نازل کی تھی۔
عیسائی تین خداؤں کو مانتے ہیں۔
عیسائی حضرت عیسیٰ کو اللہ تعالیٰ کا بیٹا مانتے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ کی کوئی بیوی نہیں۔ نہ کسی نے اُس کو جنا اور نہ کوئی اُس سے جنا گیا۔