جنت اور نجات کا راستہ
دانیال وہیلی / میٹ یو
زندگی میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ مرنے کے بعد ہم کہاں جائیں گے؟ اِس کتاب میں نجات کی راہ یوں بیان کی جاتی ہے کہ مسلمان دوستوں کو بھی سمجھ آئے۔ تخلیق سے شروع کرکے المسیح اور اُس کی جماعت تک پہنچ کر مصنف ایمان کی مرکزی باتیں پیش کرتے ہیں۔ کتاب کی ایک خوبی وہ عملی باتیں ہیں جو آخری ابواب میں پیش کی جاتی ہیں۔