جماعت کی راہنمائی
بخت اللہ خان
جماعت کی ترقی کے لئے صحیح راہنمائی کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ صحیح راہنمائی سے جماعت پھلتی پھولتی ہے جبکہ غلط راہنمائی سے جماعت کو نقصان پہنچتا ہے۔
ہم کس طرح جماعت کی صحیح راہنمائی کریں؟ توریت اور انجیلِ شریف میں راہنمائی کے چھ نمونے پیش کئے جاتے ہیں۔ جو اِن پر چلے اُسے جماعت کی راہنمائی میں کام یابی حاصل ہو گی۔